ن لیگ ہو یا ش لیگ دونوں ہی قبول ہیں: چودھری نثار

مانیٹرنگ ڈیسک – سابق وزیر داخلہ اور ن لیگ کے ناراض رہنما چودھری نثار نے بالاخر پی ٹی آئی میں شمولیت کے حوالے سے اپنی خاموشی توڑ دی کہتے ہیں ن لیگ ہو یا ش لیگ دونوں ہی قبول ہیں۔

چودھری نثار نے کہا کہ عمران خان سے کوئی رابطہ نہیں ہوا۔ 34 سال سے ن لیگ میں تھا اور اب بھی ہوں۔

ناراض لیگی رہنماء کا کہنا تھا کہ نوازشریف جیل گئے تو پارٹی کو بہت نقصان ہوگا۔ پارٹی سے منفی پیغامات کا سلسلہ نہ رکا تو ہوسکتا ہے خاموش نہ رہوں۔

 

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.