CPEC: چائنیز انجینئیرز کی بدمعاشیاں ختم نہ ہوئین، غریب مزدور کو دھو ڈالا

ویب ڈیسک – سی پیک پر کام کرنے والے چائنیز انجینئیرز کی بدمعاشیاں دن بدن بڑھتی جا رہی ہیں، پہلے پولیس والوں کو پیٹا اور اب ایک نئی ویڈیو منظرعام پر آئی ہیں جس میں چائنہ کے انجینئیر ایک غریب مزدور کو پیٹ رہے ہیں۔

اس سے قبل پولیس کے ساتھ جھگڑنے والے چائنیرز انجینئرز کو ملک بدر کر دیا گیا تھا۔

چائنیز انجینئرز نے معافی مانگ لی، پنجاب پولیس اور چائنیز انجینئرز میں صلح

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.