کینسر کی آخری سٹیج، عرفان خان بس ایک مہینے کے مہمان

ویب ڈیسک – بالی وڈ کے اداکار عرفان خان کے حوالے سے افسوسناک خبر، کینسر کا مرض آخری سٹیج پر پہنچ گیا، اداکار کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔

ایک بھارتی صحافی عمیر سندھو نے ۲ روز قبل اپنے ٹویٹ میں انکشاف کیا کہ عرفان خان کی طبیعت مسلسل بگڑ رہی ہے اور وہ مزید بیمار ہوتے جارہے ہیں۔

صحافی نےدعویٰ کیا کہ عرفان خان کے انتہائی قریبی ذرائع نے بتایا ہے کہ عرفان خان کینسر کی ابتدائی نہیں بلکہ آخری سٹیج پر ہیں جب کہ ڈاکٹرز کا خیال ہے کہ وہ ایک ماہ سے زیادہ عرصے تک زندہ نہیں رہیں گے۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.