بیٹے کی شادی پر اسد عمر کا بھنگڑا
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کی بیٹے آصف عمر کی شادی پر رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ خاموش طبعیت اسد عمر کو ایک منجھا ہوا سیاستدان سمجھا جاتا ہے لیکن انہوں نے بیٹے آصف عمر کی شادی پر زبردست بھنگڑا ڈال کر…پڑھنا جاری رکھیں