لاہور کی مصروف ترین شاہراہ فیروزپور روڈ پر خوفناک حادثہ، کمزور دل والے نہ دیکھیں
ویب ڈیسک ۔ چند روز قبل لاہور کی مصروف ترین شاہراہ فیروزپور روڈ پر خوفناک حادثہ ہوا جس میں ایک تیز رفتار ٹرک بریک فیل ہونے کے بعد سڑک پر موجود کئی موٹرسائکل سواروں اور گاڑیوں کو روندتا ہوا نکل گیا۔ اس حادثے میں کم از کم 3 افراد اپنی جان سے ہاتھ…پڑھنا جاری رکھیں