کراچی میں کچرا اٹھانے کی بجائے کوئی بڑاکام کریں، آفریدی نے بلاول کی کلاس لے لی

ویب ڈیسک – مایہ ناز کرکٹر شاہد آفریدی کل ایک تقریب میں شرکا سے خطاب کر رہے تھے۔ اس تقریب میں پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین بلاول بھٹو بھی موجود تھے۔ آفریدی نے کہا کہ میں نے بلاول کی والدہ بے نظیر سے زیادہ بہادر عورت کوئی نہیں دیکھی۔

انہوں نے بلاول کو مشورہ دیا کہ کراچی بہت بڑا شہر ہے،وہ اپنی ٹیم مین اچھے لوگ شامل کریں جو اس شہر کی بہتری کے لیے کام کریں ۔ آفریدی نے کہا کہ شہر سے کچرا اٹھانے کی بجائے کوئی بڑا کام کریں۔

 

 http://www.dailymotion.com/video/x6hotkx

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.