سر عام کے اقرارلحسن نے اینکر فرح یوسف کیساتھ دوسری شادی کر لی

ویب ڈیسک – مشہور ٹی وی اینکر اور پروگرام سر عام کے میزبان اقرار الحسن نے خاموشی سے ساتھ اینکر فرح یوسف کے ساتھ دوسری شادی کر لی۔ اقرارلحسن غیر ملکی دورے پر تھے جہاں انہوں نے فرح یوسف کے ساتھ تصویر شئیر کی تو سوشل میڈیا پرہنگامہ ہو گیا۔ جس کی وضاحت میں اقرار نے اقرار کیا کہ یہ ان کی دوسری بیوی ہیں۔

اقرار الحسن کی دوسری بیوی فرح یوسف

اقرارالحسن نے انکشاف کیا کہ وہ اور ان کی دونوں بیویاں ہنسی خوشی ایک ساتھ رہ رہے ہیں۔

یاد رہے کہ اقرار الحسن کا ایک بیٹا بھی ہے۔ اقرار اپنے پروگرام میں معاشرتی برائیوں پر سے پردہ اٹھانے والے پروگرام سرعام کے میزبان بھی ہیں۔

 

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.