نوازشریف ایک بار پھر تاحیات نااہل قرار

مانیٹرنگ ڈیسک – سپریم کورٹ آف پاکستان نے آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت ہونے والی نااہلی کی مدت کے حوالے سے فیصلہ سناتے ہوئے نواز شریف اور پی ٹی ئی کے جہانگیر ترین کو تاحیات نا اہل قرار دے دیا۔

سپریم کورٹ نے کہا کہ نا اہلی تاحیات رہے گی، نااہل شخص اس وقت تک نا اہل رہے گا جب تک فیصلہ ختم نہیں ہوجاتا۔جسٹس عظمت سعید شیخ کے مطابق آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی کی مدت سے متعلق فیصلہ تمام ججزکا متفقہ ہے۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.