شاہد خاقان عباسی کو کیسے گرفتار کیا گیا؟ گاڑی کے اندر سے بنی ویڈیو منظر عام پر
ویب ڈیسک ۔ نیب نے ایل این سی کوٹہ کیس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو لاہور اسلام آباد موٹروے سے گرفتار کر لیا ہے۔ شاہد خاقان عباسی لاہور پریس کانفرنس کے لئے آرہے تھے کہ نیب نے انہیں ٹھوکر نیاز بیگ سے گرفتار کر لیا۔ اب سابق وزیراعظم کو گرفتار کرنے…پڑھنا جاری رکھیں