’’خبر آئی ہے کہ آپ کا بیٹا مر گیا ہے‘‘ کیا کوئی ایسے باپ کو جوان بیٹے کی موت کی خبر دیتا ہے؟ بدتمیز صحافی کا گھٹیا انداز
ویب ڈیسک ۔ گزشتہ روز پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا جوان بیٹا اوسامہ کائرہ ایک ٹریفک حادثے میں انتقال کر گیا۔ قمر زمان کائرہ کو جس وقت یہ افسوسناک خبر دی گئی وہ اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس کر رہے تھے۔ ایک صحافی نے جس انداز میں رہنما پی…پڑھنا جاری رکھیں