تمباکونوشی صرف عورتوں کے لیے نہی سب کیلئے مضر ہے، صبا قمر

ویب ڈیسک – مشہور اداکارہ صبا قمر نےعورتوں کی تمباکونوشی کے حق میں آواز اٹھا لی۔ ماہرہ خان کی سگریٹ پیتے ہوئے تصاویر اور ویڈیو وائرل ہوئی تو اس پر لوگوں کا ملا جلا ردعمل آیا کچھ نے انہیں برا بھلا کہا اور کچھ نے انہیں ان کی زندگی اپنی مرضی سے گزارنے کا حق کا کہہ کر اکتفا کیا۔

اب صبا قمر نے اپنے نئے فوٹو شوٹ میں سگریٹ کے ساتھ تصویر بنوائی اور ساتھ ہی طنز کیا کہ تمباکونوشی صرف عورتوں کے لیے نہیں سب کی صحت کے لیے نقصان دہ ہوتی ہے۔

صبا قمر کی بالی وڈ فلم “ہندی میڈیم” کا چین میں 155 کروڑ کا ریکارڈ بزنس

اداکارہ ماہرہ خان کی سگریٹ پیتے ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.