کامن ویلتھ گیمز، محمد انعام نے پاکستان کا پہلا گولڈ میڈل جیت لیا

سپورٹس ڈیسک – پاکستانی پہلوان محمد انعام نے فری سٹائل کشتی میں اپنے مد مقابل کو ہرا کر کامن ویلتھ گیمز 2018 میں پاکستان کو پہلا سونے کا تمغہ دلوا دیا۔ محمد انعام نے فائنل میں اپنے مدمقابل نائیجیریا کے پہلوان کو 0-6 کے یکطرفہ مقابلے کے بعد گولڈ میڈل جیتا۔

یہ سال 2018 کی کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کو مجموعی طور پر چھٹا تمغہ ہے اس سے پہلے پاکستان نے 5 کانسی کے تمغے جیتے ہیں۔

 

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.