کامن ویلتھ گیمز، محمد انعام نے پاکستان کا پہلا گولڈ میڈل جیت لیا
سپورٹس ڈیسک - پاکستانی پہلوان محمد انعام نے فری سٹائل کشتی میں اپنے مد مقابل کو ہرا کر کامن ویلتھ گیمز 2018 میں پاکستان کو پہلا سونے کا تمغہ دلوا دیا۔ محمد انعام نے فائنل میں اپنے مدمقابل نائیجیریا کے پہلوان کو 0-6 کے یکطرفہ مقابلے کے بعد گولڈ میڈل جیتا۔ یہ سال…پڑھنا جاری رکھیں