عطائی ڈاکٹروں کی آئی شامت، ایک ہفتے میں سب کو گرفتار کرو، چیف جسٹس کا حکم

مانیٹرنگ ڈیسک – چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ایک ہفتے کے اندر اندر پنجاب بھر سے تمام عطائی ڈاکٹروں کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

چیف جسٹس نے پنجاب پولیس ہدایت کی کہ عطائی ڈاکٹروں سے سختی نمٹا جائے۔

ساتھ ہی انہوں نے پولیس کے اعلیِ حکام کو بھی کہا کہ وہ انہیں ایک ہفتے کے بعد عطائی ڈاکڑوں کے خلاف ہوئی کارروائی کی رپورٹ پیش کریں۔

پنجاب بھر خصوصاً دیہی علاقوں میں عطائی ڈاکٹر عوام کی صحت اور زندگیوں سے کھیل رہے ہیں۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.