مریم نواز کو تصویر شئیر کرنا مہنگا پڑ گیا، لوگوں کا شدید مذاق

ویب ڈیسک – سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز سوشل میڈیا پر بہت سرگرم ہیں اور ہر وقت اپنے ٹویٹر اکائونٹ سے کچھ نہ کچھ شئیر کر رہی ہوتی ہیں۔ لیکن ان کی یہی عادت کبھی کبھی انہیں مہنگی بھی پڑ جاتی ہے۔

حال ہی میں مریم نواز نے ایک کوکاکولا کی بوتل شئیر کی جس پر نواز لکھا تھا بس پھر کیا تھا مریم نواز کی شامت آگئی اور لوگوں نے ان کا خوب مذاق بنایا۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.