پانامہ کیس کی سماعت کرنے والے سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ

مانیٹرنگ ڈیسک – لاہور سے بڑی خبر آگئی، پانامہ کیس کی سماعت کرنے والے بنچ میں شامل سپریم کورٹ کے جج  جسٹس اعجازالاحسن کی لاہور میں رہائش گاہ پر حملہ کیا گیا ہے۔جسٹس اعجاز الحسن کی رہائش گاہ ہر فائرنگ کی گئی ہے۔ عدالتی اعلامیے کے مطابق جسٹس اعجازالاحسن کی لاہور میں واقع رہائش گاہ پر فائرنگ کا واقعہ گزشتہ شب پیش آیا۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ

چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار جسٹس اعجازالاحسن کی رہائش گاہ پہنچ گئے اور وہ صورتحال کی خود نگرانی کررہے ہیں۔یاد رہے کہ جسٹس اعجاز الاحسن پاناما کیس کی سماعت کرنے والے بینچ میں شامل تھے اور وہ احتساب عدالت میں زیرسماعت ریفرنس کے نگراں جج بھی ہیں۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *