ایم کیو ایم کے روف صدیقی کے ولیمے کی تصاویر وائرل

ویب ڈیسک – گزشتہ ہفتے 55 سال کی عمر میں نکاح کرنے والے ایم کیو ایم کے رکن روف صدیقی  کا ولیمہ کراچی میں ہوا۔ روف صدیقی کے ولیمے میں متعدد سیاسی اور سماجی رہنمائوں نے شرکت کی اور دلہا دلہن کو مبارکباد دی۔

ایم کیو ایم کے رہنما رؤف صدیقی نےبھی نکاح کھڑکا دیا

ایم کیو ایم کے سنئیر رہنما اور سابق ایم پی اے رؤف صدیقی بھی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں۔ ان کا نکاح صوفیہ نامی خاتون کے ساتھ مکہ مکرمہ میں ہوا تھا۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *