کترینہ کیف کا مومی مجسمہ مادام تسائو میوزیم کی زینت بن گیا

ویب ڈیسک – بالی وڈ اداکارہ بھی دنیا کی ان شخصیات میں شامل ہو گئیں جن کے مجسمے مشہور زمانہ موم کے مجسموں کے عجائب گھر مادام تسائو میں سجا دیا گیا۔ امریکی شہر نیویارک کے مادام تسائو میوزیم میں کترینہ کیف کا رقص کرتا مجسمہ گزشتہ روز عوام کے لیے کھول دیا گیا۔

اس موقع پر بھارتی اداکارہ خود بھی اپنے مجسمے کے ساتھ موجود تھیں۔ سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جب اس مجسمے کی تصویر شئیر کی گئی تو اس پر ملے جلے سے لوگوں نے اپنی رائے کا اظہار کیا۔ زیادہ تر لوگوں کا کہنا تھا کہ اگرچہ یہ مجسمہ بہت خوبصورت ہے لیکن یہ اصل کترینہ کیف سے قدرے مختلف ہے۔

کینسر کی آخری سٹیج، عرفان خان بس ایک مہینے کے مہمان

مادام تسائو اپنے آرٹ میں حد درجہ درستگی کے لیے جانا جاتا ہے مگر کترینہ کے مجسمے میں مادام تسائو شاید کوئی کسر چھوڑ گیا۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *