امریکی حسینہ پاکستانی نوجوان سے شادی کے لیے ہرپور آپہنچی

ویب ڈیسک – 7 سمندر ہوں یا پہاڑ جب محبت ہو تو راستے میں آنے والی ہر دیوار چھوٹی لگتی ہے، یہی ہوا امریکی خاتون اور پاکستانی نوجوان کی محبت میں جب میری کیتھلین نامی امریکی خاتون ہری پور کے رہائشی عدیل کی محبت میں سب چھوڑ کر پاکستان آگئی اور شادی رچا لی۔

امریکہ کی رہاشی میری کتھلین کی پھرہالہ ہری پور کے رہائشی عدیل اعوان سے ایک سال قبل فیس بک کے ذریعے دوستی ہوئی جوآہستہ آہستہ محبت میں تبدیل ہوگئی۔

شادی سے قبل میری نے اسلام قبول کیا اور ہری پورمیں ہی دونوں کی شادی عدیل کے خاندان والوں کی موجودگی میں ہو گئی۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.