خوبصورت روسی اینکر بھی عمران خان کے سحر میں مبتلا

ویب ڈیسک – عمران خان کی کرشماتی شخصیت کا ایک زمانہ معترف رہا ہے لیکن 63 سال کی عمر میں بھی ان کے سحر میں کوئی کمی نہیں ہوئی ہے۔روسی ٹی وی RT کی خوبرو اینکر اب عمران خان کے کرشماتی شخصیت کا تازہ شکار ہوئی ہیں۔

صوفی جو کہ RT رشین ٹیلی ویژن کی اینکر ہیں عمران خان کا انٹریو کر رہی تھی۔ تبھی انہوں نے ایک ٹویٹ کی کہ آج میں بہت ہینڈسم عمران خان سے بات کر رہی ہوں۔

 

عمران خان نے روسی چینل کو انٹرویو دیتےہوئے پاکستان کے قابئلی علاقوں اور افغانستان پر امریکی قبضے کی بات کی۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.