اداکارہ عائشہ خان کی مہندی کی تصاویر اور ویڈیو منظر پر، دیکھیں کون کون شریک ہوا
ویب ڈیسک - پاکستان ٹی وی کی معروف اداکارہ عائشہ خان نے گزشتہ دنوں شوبز سے علیحدگی کا اعلان کیا تھا اور اب شادی کے بندھن میں بندھنے جا رہی ہیں۔ ان کی شادی میجر عبقاہ سے ہو رہی ہے۔ کل رات عائشہ خان کی رسم حنا ہوئی جس میں شوبز کی معروف…پڑھنا جاری رکھیں