ورلڈکپ میں شکست کے بعد سرفراز احمد نے کپتانی کے حوالے سے بڑا فیصلہ کر لیا
کراچی ۔ قومی کرکٹ ٹیم ورلڈکپ 2019 کے پہلے مرحلے سے ہی باہر ہو کر وطن واپس پہنچ چکی ہے۔ قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے آج کراچی میں ایک اہم پریس کانفرنس کی جس میں انہوں نے ورلڈکپ میں ٹیم کی کارکردگی اور اپنے مستقل کے لائحہ عمل سے قوم کو…پڑھنا جاری رکھیں