آنکھ مار کر مشہور ہونے والی پریا پرکاش کا ایک اور انداز وائرل

ویب ڈیسک – چند ہی منٹوں میں آنکھ مار کر مشہور ہونے والی بھارتی اداکارہ پریا پرکاش کا ایک اور انداز سوشل میدیا پر مشہور ہو گیا۔

گزشتہ ماہ بھارتی اداکارہ پریا پرکاش کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو ئی جس میں وہ آنکھ مار رہی ہیں، پریا کی اس ویڈیو نے انہیں رات و رات ایک سلیبرٹی بنا دیا اور انسٹاگرام پر لاکھوں افراد نے انہین فالو کر لیا۔

اب ان کی ایک اور ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں بھی پریا آنکھ مار کر لوگوں کو دیوانا بنا دیا رہی ہیں۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.