شہباز شریف کا انوکھا جواب
لندن(ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن رہنما شہباز شریف کا لندن میں صحافیوں سے سامنا ہوا تو انہوں نےکسی سوال کا جواب نہیں دیا اور وہ صحافیوں کے ہر سوال پر خاموش رہے اور چپ چاپ گاڑی میں بیٹھ کر روانہ ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف…پڑھنا جاری رکھیں