چینی انجینئیر باز نہ آئے، پولیس کے ساتھ پھر ہاتھا پائی

ویب ڈیسک – پاکستان میں سی پیک منصوبے پر کام کرنے والے چائینہ کےمزدوروں اور انجینئیروں کی بدمعاشیاں رکنے کا نام ہی نہیں لے رہیں، خانیوال میں پولیس والوں کو مارنے کے بعد ان بدمعاشوں کی ایک مزدور کو مارتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوئی اور اب ایک تازہ ترین ویڈیو میں ایک بار پھر چائینیز انجینئیرز کو پنجاب پولیس کے اہلکاروں کے ساتھ الجھتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

 

اس پہلے خانیوال میں پولیس اہلکاروں کے ساتھ الجھنے والوں چینی انجیئیروں کو ناپسندیدہ قرار دے کر ملک بدر کر دیا گیا تھا۔

یاد رہے کہ اس وقت پاکستان بھر میں سینکڑوں چینی انجینئیر اور مزدرو سی پیک اور دیگر منصوبوں پر کام کرنے کے لئے موجود ہیں۔ لیکن ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ ان چینی باشندوں کی پے درپہ ویڈیوز لیک ہو رہی ہیں جن میں وہ پاکستان لوگوں سے الجھ رہے ہیں۔

 

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.