دوست ہوں دوست رہنے دیں، دشمن مت بنائیں، عدالت پیشی پر جہانگیر ترین حکومت کو انتباہ
ویب ڈیسک: تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے اپنی ہی حکومت کو انتباہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھ پر تین تین ایف آئی ار ہوئی ہیں، میں اب تک خاموش بیٹھا ہوں، میں دوست ہوں مجھے دوست ہی رہنے دیں دشمنی کی طرف مت دھکیلیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں عدالت…پڑھنا جاری رکھیں