ایم کیو ایم لندن کا دہشت گرد جوہانسبرگ میں قتل

ویب ڈیسک – ایم کیو ایم لندن سے تعلق رکھنے والے بدنام زمانہ دہشت گرد مجید منجیلا کو جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں گولی مار کے قتل کرد یا گیا۔ مجید منجیلا کو اس وقت گولی ماری گئی جب وہ اپنے گھر واپس جا رہا تھا۔ ابھی تک مجید منجیلا کے قتل کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکیں۔

مجید کے قتل کی اطلاع سب سے پہلے ایم کیو ایم کے منحرف رکن اور موجوہ رکن پاکستان تحریک انصاف ڈاکٹر عامر لیاقت نےاپنے ٹویٹ کے ذریعے دی۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.