میں حاملہ تھی اور محسن عباس نے مجھ پر شدید تشدد کیا، اداکارو گلوکار کی اہلیہ کا الزام
ویب ڈیسک ۔ نامور اداکار اور گلوکار محسن عباس کی اہلیہ فاطمہ سہیل نے الزام لگایا ہے کہ محسن عباس ان پر شدید تشدد کرتے رہے ہیں۔ انہوں نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ فیس بک پر اپنی کہانی شئیر کرتے ہوئے فاطمہ بتایا کہ جب وہ حاملہ تھیں اس وقت بھی محسن…پڑھنا جاری رکھیں