کلبھوشن یادیو پاکستانی عوام کا مجرم ہے، قانون کے مطابق سزا دیں گے: وزیراعظم عمران خان
ویب ڈیسک - وزیراعظم پاکستان عمران خان نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے عالمی انصاف عدالت میں کیس کے فیصلے پر اپنا رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کلبھوشن پاکستانی عوام کا مجرم ہے۔ کلبھوشن کو پاکستان قوانین کے مطابق سزا دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی…پڑھنا جاری رکھیں