مسلم لیگ ن نے اڈیالہ جیل پر حملے کا منصوبہ بنا لیا، تہلکہ خیز خبر

ویب ڈیسک – نواز شریف کی گرفتاری کی صورت میں اڈیالہ جیل کو توڑ کر نواز شریف کو وہاں سے نکال لیا جائے گا، مسلم لیگ ن کے بڑوں نے منصوبہ بنا لیا ۔ سنئیر اینکر پرسن محمد مالک نے اپنے پروگرام میں انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ دنوں جاتی عمرہ میں ہوئی مسلم لیگ ن کے سنئیر اراکین کی میٹنگ میں یہ مشورہ دیا گیا کہ اگر نواز شریف کو سزا سنا دی جاتی ہے تو ڈیڑھ لاکھ لوگوں کی مدد سے اڈایالہ جیل پر حملہ کر کے نواز شریف کو رہا کروا لیا جائے گا اور ایسا تاریخ میں پہلی بار ہو گا کہ عوام نے جیل توڑ کر اپنے لیڈر کو رہا کروا لیا۔

 

اس سے مزحکہ خیز بات یہ تھی وہاں موجود سنئیر ترین سیاسی لیڈر شپ میں سے کسی نے بھی اس بات کی مخالف نہ کی بلکہ اس منصوبے کو بہت پذیرائی ملی جو کہ اپنے آپ میں ایک نہایت بچگانہ سوچ ہے۔ محمد مالک نے مزید بتایا کہ اس میٹنگ میں لوگ یہی سمجھ رہے تھے کہ میاں نواز شریف کو سزا ہو چکی ہے۔ اس میٹنگ میں اور کیا باتیں ہوئیں ویڈیو دیکھیں

 

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.