فاسٹ بائولر حسن علی واہگہ بارڈر پہنچ گئے، بھارتیوں کو آگ لگا دی، ویڈیو دیکھیں
یہ خبر لائیک کریں

ویب ڈیسک – قومی کرکٹ آج دورہ انگلینڈ سے پہلے لاہور کے واہگہ بارڈر پر پاک بھارت فوجیوں کے درمیان جھنڈا اتارنے کی تقریب دیکھنے پہنچی۔

اس موقع پر فاسٹ بائولر حسن علی نے پاکستانی فوج کے جوانوں کے ساتھ پریڈ کی اور بارڈر پر بھارتی فوجیوں کے بالکل سامنے پہنچ گئے اور اپنے روایتی وکٹ لینے والے انداز میں سیلیبریشن کی اور بھارتی فوجی کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دیکھا۔

حسن علی کا یہ انداز دیکھ کر پاکستانی  شایقین نے خوب نعرے بازی کی۔ اس موقع پر شائیقین اور پاکستانی فوجی جوانون جوش دیدنی تھا۔

ویڈیو دیکھیں

یہ خبر لائیک کریں

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *