شاہد کپور کے گھر ایک اور ننھے مہمان کی آمد آمد

ویب ڈیسک – بالی وڈ کے مشہور اداکارہ شاہد کپور کا گھر ایک بار پھر خوشیوں سے بھرنے والا ہے، شاہد کپور کی اہلیہ میرا امید سے ہیں اور ان کے گھر ایک اور ننھے مہمان کی آمد آمد ہے۔

شاہد کپور نے اپنے گھر ننھے مہمان کی آمد کی خبر اپنے مداحوں کے ساتھ انسٹاگرام کے ذریعے شئیر کی۔

 

A post shared by Shahid Kapoor (@shahidkapoor) on

انہوں نے اپنی بیٹی میشا کی تصویر شیئر کی جو فرش پرغباروں کے ساتھ  لیٹی ہوئی ہے اور  لکھا ہوا ہے’’بڑی بہن‘‘ جس کا مطلب ہے کہ میشا کا چھوٹا بھائی یا بہن بہت جلد اس دنیا میں آنے والا ہے جس کے بعد میشا اس کی بڑی بہن بن جائیں گی۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.