شاہد کپور کے گھر ایک اور ننھے مہمان کی آمد آمد
ویب ڈیسک - بالی وڈ کے مشہور اداکارہ شاہد کپور کا گھر ایک بار پھر خوشیوں سے بھرنے والا ہے، شاہد کپور کی اہلیہ میرا امید سے ہیں اور ان کے گھر ایک اور ننھے مہمان کی آمد آمد ہے۔ شاہد کپور نے اپنے گھر ننھے مہمان کی آمد کی خبر اپنے مداحوں…پڑھنا جاری رکھیں