لیاقت علی خان کے بعد عمران خان کا برطانوی پارلیمنٹ کے اراکین سے خطاب

ویب ڈیسک – پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے آج اراکین برطانوی پارلیمنٹ سے خطاب کیا  اور وہاں موجود لوگوں اور صحافیوں کو سوالات کے جواب دیئے۔

عمران خان نے اس موقع پر کشمیر پر ہو رہے مظالم اور پاکستان کی موجودہ سیاسی اور معاشی صورتحال پر بات کی۔ انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ اعلامیے کے مطابق کشمیریوں کو ان حقوق دینے چاہیے۔

عمران  خان نے کہا کہ فوج اور جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں ہو چاہے کشمیر ہو یا پاکستان کے قبائلی علاقے، جب آپ کہیں پر فوج کی چڑھائی کرتے ہیں اس صورت میں نہ چاہتے ہوئے بھی انسانی حقوق پامال ہوتے ہیں۔

 

Video & Pictures Credit: Imran Khan (official)

 

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.