معروف بھارتی مصنف، صحافی اور کالم نگار کلدیپ نیئر 95 برس کی عمر میں دنیا سے رخصت
نئی دہلی - بھارت سے تعلق رکھنے والے مشہور و معروف مصنف، صحافی اور کالم نگار کلدیپ نئیر 95 برس میں کی عمر میں دنیا سے رخصت ہو گئے۔ وہ 14 اگست 1923 کو پاکستان کے شہر سیالکوٹ جو اس وقت متحدہ برصغیر کا حصہ تھا میں پیدا ہوئےتھے۔ کلدیپ نئیر کا کالم "بٹوین دی لائنس"…پڑھنا جاری رکھیں