عابد شیر کے ساتھ لڑائی،مراد سعید گاڑی میں بیٹھ کر کیا کہتے رہے؟ ویڈیو دیکھیں

ویب ڈیسک – آج پارلیمنٹ میں بجٹ اجلاس کے دوران پی ٹی آئی کے مراد سعید اور مسلم لیگ ن کے عابد شیر علی درمیان شدید لڑائی ہوئی۔ موقع پر موجود دیگر قیادت نے بیچ بچائو کروایا اور مراد سعید کو ایوان سے باہر لے گئے۔

 مراد سعید غصے میں گاڑی میں بیٹھے بڑبڑاتے رہے بعد ازاں گاڑی ڈرائیو کر کے چلے گئے جبکہ رپورٹرز ان سے پوچھتے رہے۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.