عمران خان کا نوجوان کے ساتھ سلوک، سب حیران و پریشان

ویب ڈیسک – چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ اکھڑ مزاج اور اپنے آپ میں رہنے والے ہیں۔ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ وہ اپنے کسی کم ہی لوگوں کوآنے دیتے ہیں۔ مگر آج ایک نوجوان ایک تقریب کے دوران عمران خان کے ساتھ آکر کھڑا ہوگیا۔ اس کے بعد عمران خان نے اس نوجوان کواپنے ساتھ کرسی پر بٹھا لیا۔

نوجوان کچھ ہچکچاتا رہا مگر پھر عمران خان کے ساتھ بیٹھنے کے موقع کوغنیمت جانا اور موبائل نکال کر سیلفیاں بھی لے لی۔ویڈیو دیکھیں

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.