مینار پاکستان میں پی ٹی آئی کے 10 نکات پیش کروں گا: عمران

لاہور – چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے آئندہ الیکشن میں ہمارا مقابلہ براہ راست ن لیگ سے ہے۔ مینار پاکستان کے جلسے میں تحریک انصاف اپنا آئندہ کا لائحہ عمل اور ایک 10 نکاتی ایجنڈا پیش کرے گی۔

عمران خان نے کہا کہ پہلے الیکشن میں بہت ساری جماعتیں ایک دوسرے کے مد مقابل ہوتی تھی لیکن اب مقابلہ صرف مسلم لیگ ن اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ یہ شرم کی بات ہے کہ ہمارے ملک کا وزیر دفاع خواجہ آصف دبئی میں ایک بھارتی کمپنی کا اقامہ ہولڈر ہے۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.