اس نے ہمارا جینا حرام کر دیا ہے، ایاز امیر عمران خان پر کیوں برسے؟ ویڈیو دیکھیں

مانیٹرنگ ڈیسک – سنئیر صحافی اور تجزیہ کار ایاز امیر چئیرمین تحریک انصاف پر ایک انوکھے انداز میں برسے، کہتے ہیں یہ کیسا ڈھیٹ آدمی ہے ہم نے 1997 سے لے کر اب تک اس کی اتنی کردار کشی کی، اسے ایک سیٹ نہ جیتنے دی لیکن یہ پھر بھی پیچھے نہ ہٹا ، اس نے ہمارا جینا حرام کر دیا ہے۔

اس موقع پر ایاز امیر کے ساتھ بیٹھے دیگر تجزیہ کار پہلے تو حیران و پریشان رہ گئے مگر چند لمحوں بعد انہیں اصل صورتحال کا پتا چلا تو سب ہی زیر لب مسکرا دیئے۔ ایاز امیر نے اور کیا کہا ویڈیو دیکھیں

 

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.