پاکستان کا جھنڈا پھینک کر جلسے میں آئو، پشتون تحفظ موومنٹ ملک دشمنی واضح

سوات – پشتون تحفظ موومنٹ یا پاکستان توڑو موومنٹ؟ سوات میں ہونے والے جلسے میں پاکستانی پرچم لہرانے سے روک دیا گیا۔ منظور پشتین اور رفقاء کا ایجنڈا واضح ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق کل سوات میں ہوئے پشتون تحفظ موومنٹ کے جلسے میں ایک پشتون نوجوان پاکستان جھنڈا ساتھ لے گیا جس پر جلسے میں موجود دیگر شرکاء اور انتظامیہ سیخ پا ہو گئے اور نوجوان کو جلسے سے نکل جانے کو کہا۔ اور کہا کہ یہ پاکستان کا جھنڈا لہرا کر بد مزگی پیدا نہ کرو۔

پی ٹی ایم کے اس اقدام سے اس تنظیم کی ملک دشمنی واضح ہو گئی اور صاف نظر آنے لگا ہے کہ منظور پشتین کسی اور کے اشاروں پر ملک کا امن برباد کرنے پر تلا ہے۔

 

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.