مینار پاکستان پر پی ٹی آئی کا جلسہ، کارکنوں کا سمندر امڈ آیا

لاہور – پاکستان تحریک انصاف لاہور سیاسی طاقت کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ عمران خان نے آج 29 اپریل کر جلسے کا اعلان کیا تو کارکنوں نے بھی ان کی ایک آواز پر لبیک کہا اور کارکنوں کا سمندر کا سمندر مینار پاکستان کے سائے تلے امڈ آیا۔

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پنڈال بھر چکا ہے اور تا حد نگاہ ہر طرف پی ٹی آئی کے کارکن ہی کارکن نظر آرہے ہیں ۔ ہر طرف پارٹی پرچموں کی بہار آئی ہوئی ہے۔

پی ٹی آئی کی قیادت سٹیج پر موجود ہے اور عمران خان کا انتظار کر رہی ہے۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.