مینار پاکستان جلسہ: کیا پی ٹی آئی نے 2011 کا ریکارڈ توڑ دیا؟ حیران کن فضائی مناظر

 

لاہور – پاکستان تحریک انصاف لاہور سیاسی طاقت کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ عمران خان نے آج 29 اپریل کر جلسے کا اعلان کیا تو کارکنوں نے بھی ان کی ایک آواز پر لبیک کہا اور کارکنوں کا سمندر کا سمندر مینار پاکستان کے سائے تلے امڈ آیا۔

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پنڈال بھر چکا ہے اور تا حد نگاہ ہر طرف پی ٹی آئی کے کارکن ہی کارکن نظر آرہے ہیں ۔ ہر طرف پارٹی پرچموں کی بہار آئی ہوئی ہے۔

دوسری طرف عمران خان جلسہ گاہ کے لیے گھر سے نکل پڑے ہیں اور کچھ ہی دیر میں کارکنوں سے خطاب کریں گے۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.