
عمران خان کے 11 نکات
لاہور – پی ٹی آئی نے آج لاہور میں کامیاب جلسہ کیا، اپنی لیڈر کی کال پر تحریک انصاف کے کارکنان نے بھرپور طریقے سے جواب دیا اور مینار پاکستان اور گریٹر اقبال پارک کو چار چاند لگا دیئے۔
چئیرمین تحریک انصاف نے جلسے میں 11 نکات پیش کئےجو درج ذیل ہیں
1 بچوں کی تعلیم پر سب سے زیادہ زور لگاوں گا
2 صحت کی سہولیات پر خاص توجہ دوں گا
3 ایف بی آرکو ٹھیک کر کے اور ٹیکس ریفارمز کرکے ٹیکس اکٹھا کروں گا تاکہ بیرونی قرضوں پر انحصار کم ہو
4 کرپشن پر قابو پا کر دکھاوں
5 سرمایہ کاری، جلی و گیس کی فراہمی
6 ملک میں سیاحت کو فروغ دیں گے جس سے خوشحالی آئے گی۔
7اپنا روزگار اور اپنا گھر*۔
7 ۔ سیاحت کو خاص فروغ دیں گے ہمارے ملک میں بہت سی خوبصورت جگہیں ہیں ، ان پر خاص توجہ دے کے ان کو ملکی و غیر ملکی سیاحوں کے لئیے کھولیں گے۔۔۔ یہ سب سے آسان طریقہ ہے پیسے کمانے کا جب سیاح یہاں آئیں گے تو پیسہ آئے گا، اس سے بھی روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے
8 ۔ایگریکلچرل ایمرجینسی نافذ کروں گا سارا سال چھوٹا کسان محنت کرتا ہے جب سیزن کے بعد اسکی فصل ہوتی ہے تب اس کو اسکی قیمت نہیں ملتی شوگرمل مافیا سے کسانوں کے پیسے کی ریکوری میں کروں گا ماڈرن فارمنگ اورریسرچ سینٹرز بنائیں گے
9 وفاق کو مضبوط کریں گے۔ ( جنوبی پنجاب کو صوبہ بنائیں گے اور فاٹا کو خیبرپختونخوا کے اندد ضم کریں گے)۔
10 ماحولیاتی ایمرجنسیکا نفاذ (گرین پاکستان)
11: انصاف کی فراہمی۔