کمر پر دم، بھارتی ہندئووں نے مسلمان لڑکے کو بھگوان بنا لیا

ویب ڈیسک – یوں تو بھارت میں مسلمانوں کے لئےزمین کافی تنگ کر دی گئی ہے لیکن بھارتی ریاست مدھیا پردیش میں ایک مسلمان لڑکا ایسا بھی ہےجسے بھارتی ہندو بھگوان مانتے ہیں اور اس کے گھر ہندو عقیدت مندو کا تانتا بندھا رہتا ہے۔

سہیل خان نامی 13 سالہ لڑکے کے ساتھ ہندئوں کی عقیدت کی وجہ سہیل کی کمر پر موجود 15 سینٹی میٹر دم ہے ۔سہیل کے والد کا کہنا ہے کہ ہندو دور دور سے سہیل کو دیکھنے آتے ہیں اور منتیں مانتے ہیں۔ ہندئوں نے سہیل کو ہنومان کا اوتار قرار دے دیا ہے۔

 

شروع میں تو سہیل کی دم کا کسی کو نہیں پتا تھا مگر جیسے ہی یہ بات باہر نکلی تو بس پھر دیکھتے ہی دیکھتے جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی اور ہندئوں نے اس مسلمان لڑکے کو ہنومان دوسرا جنم قرار دے کر اس کی پوجا شروع کر دی۔

 

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.