ہم بار بار تاریخ دیں گے،تھکا تھکا کر ماریں گے, فواد چوہدری
گوجرانوالہ(ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ہم اپنی مرضی سے اپنی منزل پر پہنچیں گے، بار بار تاریخیں دیں گے اور بدلیں گے، انہیں تھکا تھکا کر ماریں گے۔ گوجرانوالہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا پاکستان میں ہونے…پڑھنا جاری رکھیں