ووٹ سے پہلے عورت کو عزت دو، ن لیگی یو سی چئیرمین کا عورتوں پر سرعام تشدد، ویڈیو دیکھیں

مانیٹرنگ ڈیسک – مسلم لیگ ن کا آجکل نعرہ ہے ووٹ کو عزت دو لیکن شاید ن لیگی عہدیدار عورت کو عزت دینا نہیں جانتے۔ رانا ثنااللہ ہوں یا عابد شیر علی یا کوئی چھوٹا یو سی ناظم سب کے سب ہی عورتوں کو عزت دینا بھول گئے ہیں۔

فیصل آباد میں یو سی ناظم عرفان ملک نے پولیس کی موجودگی میں عورتوں پر شدید تشدد کیا۔ جبکہ پولیس خاموش تماشائی بنی رہی۔ ویڈیو دیکھیں

 

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *