غریبوں کا شاہ رخ خان کیوں کہا؟ ہمایوں سعید کا دلچسپ جواب

شوبز ڈیسک – یوں تو ہمایوں سعید اپنی فلموں میں مار دھاڑ کرتے نظر آتے ہیں لیکن کوئی نہیں جانتا تھا کہ ہمایوں عام زندگی میں وہ ایسے بالکل نہیں۔ ایسا ہی کچھ اس وقت دیکھنے میں آیا جب سوشل میڈیا پر ایک صارف نے انہیں غریبوں کا شاہ رخ کہہ دیا ۔


ہمایوں سعید نے غریبوں کا شاہ رخ والی بات کو نہایت خوبصورتی کے ساتھ کور کیا اور ایسا جواب دیا کہ سب لوگ ان کی تعریف کیے بنا نہ رہ سکے۔ ہمایوں نے صارف کو کہا کہ آپ لوگ غریب نہیں ہیں ۔ یعنی میں جیسا بھی ہوں آپ ہی لوگوں کا ہوں۔ 

ہمایوں کے اس خوبصورت جواب پر ان کے ناقدین بھی تعریف کرنے پر مجبور ہوگئے۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *