نواز شریف تھوڑا”ہل ” گیا ہے: عمران خان کا طنز، ویڈو دیکھیں

مانیٹرنگ ڈیسک – چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف آج کل جس طرح کی تقریریں کر رہے ہیں مجھے لگتا ہو ہل گئے ہیں۔ وہ نجی چینل پر سنئیر اینکر اور صحافی حامد میر کو انٹرویو دے رہے تھے۔

ایک سوال کے جواب میں عمران خان کا کہنا تھا کہ میں نے آج تک اپنے بیان نہیں بدلا آپ میرا ریکارڈ اٹھا کر دیکھ لیں جبکہ نواز شریف پہلے بھٹو کے خلاف تھے پھر بعد میں بھٹو شہد ہو گئے، پہلے جنرل ضیاء کا مشن پورا کر رہے تھے پھر بے نظیر کا مشن پورا کرنے لگے۔

عمران خان نے کہا کہ میں آج کل ان کی تقریر سن رہا ہوں اور وہ جس طرح کی باتیں کر رہے ہیں مجھے لگتا ہے وہ ہل گئے ہیں۔ ویڈیو دیکھیں

 

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *