کوئٹہ میں دہشت گردی، فائرنگ سے 6 مزدور ہلاک

ویب ڈیسک – بلوچستان کا شہر کوئٹہ ایک بار پھر دہشت گردی کی زد میں آگیا جہاں 6 مزدوروں کو گولی مار کر ہلاکر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں محنت مزدوری کے لئے آئے دوسرے شہروں کے مزدوروں کو دہشت گردوں نے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ سیکیورٹی فورسز نے لاشیں قبضے میں لے کر ہسپتال پہنچا دیں ہیں جبکہ علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

بلوچستان میں دوسرے علاقوں بالخصوص پنجاب سے آئے مزدوروں کو اغوا کے بعد قتل کیا جانا معمول کی بات ہے۔

image source

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.