انتباہ، اگر آپ ٹویٹر استعمال کر رہے ہیں تو فوراً پاسورڈ بدل لیں
یہ خبر لائیک کریں

ویب ڈیسک – فیس بک کے بعد ٹویٹر میں سیکیورٹی مسائل آگئے ہیں ، ٹویٹر انتظامیہ نے اپنے صارفین سے کہا ہے کہ وہ فوری طور پر اپنا پاسورڈ بدل لیں کیونکہ ان کے سسٹم میں ایک بگ آگیا ہے جس کی وجہ سے ان کے اکائونٹس کو خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔

ٹویٹر انتظامیہ نے ایک بلاگ میں بتایا کہ 33 کروڑ ٹویٹر صارفین کے اکائونٹس کو ایک بگ سے خطرہ ہے جس سے ان کے پاسورڈ کسی کو بھی پتہ چل سکتا ہے لہٰذا فوری طور پر اپنے پرانے پاسورڈ تبدیل کر لئے جائیں۔

یہ خبر لائیک کریں

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *